کے ایل راہول ایشیا کپ کے پہلے دو میچز سے باہر ہو گئے

ایشیا کپ کا پہلا میچ کل پاکستان اور نیپال کے درمیان کھیلا جائے گا

پاکستان ٹیم کا مقابلہ آسان نہیں ہوگا، جیت انکی عادت بن گئی ہے، وسیم اکرم

دوسری ٹیموں کو نظر انداز نہیں کرسکتے، پچھلی مرتبہ سری لنکا ایشیا کپ جیت گیا تھا

ایشیا اور ورلڈ کپ سے قبل پاکستانی ٹیم نے خطرے کی گھنٹی بجادی

پاکستانی پیس اٹیک ایشین کنڈیشن میں سب سے خطرناک بولنگ اٹیک قرار

ایشیا کپ، افغانستان کرکٹ ٹیم صدارتی پروٹوکول میں پاکستان پہنچ گئی

افغانستان ٹیم کل سے قذافی اسٹیڈیم میں پریکٹس کا آغاز کرے گی

ایشیا کپ ، پاک بھارت ممکنہ ٹاکرے کی ٹکٹس فروخت ہو گئی

پاک بھارت میچ کیلئے گرینڈ اسٹینڈ ٹکٹ کی قیمت 200 ڈالر رکھی گئی ہے

قومی ٹیم کی وطن واپسی، کھلاڑی آج سہ پہر ملتان پہنچیں گے

پاکستان اور نیپال کے درمیان ایشیا کپ کا میچ 30 اگست کو ملتان میں شیڈول ہے

ایشیا کپ، سکیورٹی کیلئے فوج، رینجرز کی تعیناتی کی منظوری

وفاقی کابینہ سے وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے منظوری لی گئی

ایشیا کپ، نیپال کی کرکٹ ٹیم پاکستان پہنچ گئی

پاکستان اور نیپال کے مابین ایشیا کپ کا پہلا میچ 30 اگست کو ملتان میں کھیلا جائے گا

ہم ورلڈ کپ جیت چکے ہیں دو مرتبہ ایشیا کپ بھی جیتا ہوا ہے، ذکاء اشرف

سابق کرکٹرز کے خیال میں ہم ایشیا کپ کے سب سے فیورٹ ہیں، چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی پی سی بی

ایشیا کپ کیلئے ٹیم کا اعلان، بھارتی سورما 2 ستمبر کو شاہینوں سے ٹکرائیں گے

بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے جبکہ ہاردک پانڈیا نائب کپتان ہوں گے

ٹاپ اسٹوریز