امریکا نے رجیم چینج کے بیانیے کو جھوٹ قرار دے دیا
بھارتی وزیر اعظم کے دورہ امریکہ پر تمام معاملات پر بات ہو گی، امریکی محکمہ خارجہ
ڈاکٹر عافیہ سے متعلق سوال، امریکہ کا جواب دینے سے انکار
خوشحال اور مستحکم پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں جوپاک امریکہ تعلقات کے لیے اہم ہے۔
روس کیلئے جاسوسی کرنے والا سزا یافتہ ملزم جیل میں مردہ پایا گیا
79 سالہ رابرٹ ہینسن کو 2001 میں جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔
آبنائے تائیوان، امریکی اور چینی جنگی جہاز آمنے سامنے، خطرہ ؟
چینی جہاز امریکی ڈسٹرائیر سے اس قدر قریب آگیا تھا کہ دونوں جنگی جہازوں کے درمیان صرف 137 میٹر کا فاصلہ رہ گیا تھا۔
امریکہ کے پانی میں پراسرار مخلوق
پراسرار مخلوق کی ویڈیو دیکھ کر محکمہ قدرتی وسائل کا عملہ بھی پریشان ہو گیا۔
دنیا کے31افراد اس وقت امریکی خزانے سے زیادہ دولت کے مالک
دنیا کے امیر ترین شخص برنارڈ آرنلٹ امریکی خزانے میں موجود رقم سے لگ بھگ 5 گنا زیادہ دولت کے مالک ہیں
امریکہ دیوالیہ ہونے سے بچ گیا
ایوان میں قرض کی حد محدود رکھنے کو معطل کیے جانے کا بل پیش کیا جائے گا۔
ڈاکٹر عافیہ کی رہائی کی چابی اسلام آبادمیں پڑی ہے، سینیٹر مشتاق احمد
ڈاکٹر عافیہ بار بار کہہ رہی تھیں کہ مجھے اس جہنم سے نکالو۔
امریکہ، پی آئی اے کے روز ویلٹ ہوٹل کا معاہدہ ہو گیا
روز ویلٹ ہوٹل آئندہ تین سال تک نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی۔
33 میں سے 28 طالبعلم فیل، گریجویشن تقریب منسوخ
ہائی اسکول کی گریجویشن دوبارہ جون میں منعقد کی جائے گی۔