اقوام متحدہ کا شہدائے پاکستان کیلئے اعزازات کا اعلان
سفیر محمد عامر خان اور کرنل راجہ افضال احمد نے شہداء کے میڈلز لئے
درجہ حرارت میں خطرناک اضافہ، اقوام متحدہ کی تشویش
سال 2023 سے 2027 تک کا عرصہ انسانی تاریخ کے گرم ترین 5 سال ہو سکتے ہیں۔
عمران خان کی گرفتاری، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے ترجمان کا بیان آ گیا
انتونیو گوتیرس نے تمام فریقین سے تشدد سے باز رہنے کی اپیل کر دی۔
اقوام متحدہ کا پھانسی، سنگسار اور کوڑے کی سزائیں بند کرنے کا مطالبہ
گزشتہ 6 ماہ میں افغانستان میں 274 مردوں، 58 خواتین اور 2 لڑکوں کو سرعام کوڑے مارے گئے۔
افغانستان پر اقوام متحدہ کا اہم اجلاس، طالبان کو مدعو نہیں کیا گیا
اجلاس کا کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا، طالبان کے نائب وزیر برائے مہاجرین محمد ارسلا خروٹی
ملک ٹوٹ رہا ہو تو لڑائی کا جواز نہیں بنتا، انتونیو گوتریس
سوڈان میں بحالی امن کے لیے افریقی قیادت میں ہونے والے اقدامات کی ہر ممکن حمایت کی جائے، اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا انٹرویو
اقوام متحدہ ہمارے فیصلوں کا احترام کرے، افغان حکومت
افغانستان کے اندرونی معاملات کسی کے لیے مسائل پیدا نہیں کریں گے۔
افغانستان میں فلاحی کام روکنے کی دھمکی
خواتین پر پابندی اقوام متحدہ کے چارٹر سمیت بین الاقوامی قوانین کے تحت غیر قانونی ہے، اقوام متحدہ
دنیا کو دہشت گردی، جنگ اور نفرت کا سامنا ہے، بلاول بھٹو
افغانستان میں بچیوں کو تعلیم سے روکنا تشویشناک ہے۔
امیر ممالک غریب ملکوں کو تنگ کر رہے ہیں ؟ اقوام متحدہ کا انکشاف
غریب ریاستیں بدترین دور سے گزر رہی ہیں لیکن امیر ممالک کا رویہ ٹھیک نہیں ہو رہا، اونتونیو گوتریس