اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں کمی

انڈیکس میں 1033 پوائنٹس کا اضافہ، ڈالر 12 پیسے سستا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قیمت مزید گر گئی

انڈیکس میں 415 پوائنٹس کا اضافہ،انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 50 ہزار کی حد بحال ، ڈالر مزید سستا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قمیت 281 روپے ، 65 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بحال ، ڈالر بھی سستا

انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کی کمی ، 280 روپے ، 60 پیسے کا ہو گیا

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 17 ہزار کی حد بحال ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی

انٹر بینک میں 16 پیسے سستا ہونے کے بعد ڈالر 280 روپے ، 46 پیسے کا ہو گیا

اسٹاک ایکسچینج میں تیزی کا رجحان ، ڈالر کی قیمت میں معمولی کمی

انڈیکس میں 1308 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر کی قمیت 280 روپے ، 40 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا سلسلہ برقرار ، ڈالر معمولی سستا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قیمت 280 روپے ، 7 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 13 ہزار کی حد بحال

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے سستا ، قیمت 279 روپے ، 66 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر معمولی سستا ہو گیا

انڈیکس میں 859 پوائنٹس کا اضافہ ، انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت 279 روپے ، 6 پیسے ہو گئی

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، ڈالر سستا ہو گیا

انٹر بینک میں 10 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 279 روپے ، 5 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں تیزی ، ایک لاکھ ، 14 ہزار کی حد کو چھو لیا

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا ، قیمت 278 روپے ، 90 پیسے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

انڈیکس 71 ہزار 433 پوائنٹس کی سطح پر ، انٹر بینک میں 6 پیسے کی کمی سے ڈالر 278.25 روپے کا ہو گیا

کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر مزید سستا ہو گیا

انٹر بینک میں کاروبار کے اختتام پر ڈالر کی قدر میں 8 پیسے کمی

اسٹاک ایکسچینج تاریخ کی بلند ترین سطح پر ، ڈالر مزید سستا

انڈیکس 66 ہزار 569 پوائنٹس پر پہنچ گیا ، ڈالر کی قیمت 4 پیسے کی کمی کے بعد 278.04 روپے ہو گئی

اسٹاک مارکیٹ میں ہیرا پھیری میں ملوث 4افراد کے خلاف فوجداری مقدمات درج

نامزد ملزمان نے سال 2019، 2020 اور 2021 کے دوران تین لسٹڈ کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں ہیرا پھیری کرکے منافع حاصل کیا

ڈالر مزید سستا ہو گیا ، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار

انٹر بینک میں 10 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 279.10 روپے ہو گئی

ڈالر سستا ، اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، 63 ہزار کی حد بحال

انٹر بینک میں 6 پیسے کی کمی کے بعد ڈالر 279.30 روپے کا ہو گیا

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp