مصدق ملک کو وزارتِ خزانہ کا قلم دان سونپے جانے کا امکان
اسحاق ڈار وزیر خارجہ، خواجہ آصف وزیر دفاع، عطا تارڑ وزیر اطلاعات کیلئے مضبوط امیدوار
سینیٹ سے بڑے بڑے نام ریٹائر ہو گئے
صادق سنجرانی، اسحق ڈار، میاں رضا ربانی، مشاہد حسین سید اور اعظم سواتی نمایاں
اسحاق ڈار کے وزیرِ خزانہ بننے پر کوئی اعتراض نہیں، پیپلز پارٹی کی وضاحت
شہباز شریف جسے چاہیں حصہ بنائیں، ہم کابینہ میں نہیں، نیئر بخاری
اسحاق ڈار ہی وزیر خزانہ ہونگے، لیگی رہنما عرفان صدیقی کی تصدیق
حکومت کی تشکیل کا فیصلہ نواز شریف کی مرضی سے کیا جا رہا ہے، عرفان صدیقی
شہباز شریف وزیراعظم، آصف علی زرداری صدر ہوں گے، دونوں جماعتوں میں معاملات طے پا گئے
پیپلز پارٹی وفاقی کابینہ کا حصہ نہیں ہو گی۔
ن لیگ اور پیپلز پارٹی اکابرین سے درخواست ہے کمیٹی ضابطے کی پاسداری کریں ،اسحاق ڈار
دونوں جماعتوں میں طے شدہ طریقہ کار کے مطابق مشاورت مکمل ہونے سے پہلے کوئی بات کرنا مناسب نہیں، رہنما ن لیگ
ن لیگ قومی اسمبلی میں واحد بڑی جماعت بن کر ابھری ہے، اسحاق ڈار
قبل از وقت اور متعصبانہ قیاس آرائیوں سے گریز کیا جانا چاہیے، رہنما (ن) لیگ
مسلم لیگ ن نے پنجاب سے اپنے امیدواروں کا اعلان کر دیا
این اے 104 سے راجہ ریاض کو بھی ن لیگ کا ٹکٹ جاری کر دیا گیا۔
اسحاق ڈار نے انتخابی شیڈول سے متعلق ٹوئٹ ڈیلیٹ کردیا
میرے ایک سابق سینیٹر دوست نے انتخابی شیڈول بھیجا تھا،میں نے سمجھا یہ شیڈول اصل ہے
مستحکم کرنسی ہی میں ملک کی معاشی ترقی کا راز ہے، سینیٹر اسحاق ڈار
ملک میں مافیا ہیں جو مشکل حالات پیدا کرتے ہیں