شاہ رخ خان سے بھارت اور دبئی میں 4 ملاقاتیں ہوئیں ، اداکارہ میرا
گھر پر دعوت کے موقع پر دلیپ کمار مجھے دیکھ کر بہت خوش ہوئے تھے
میرے بارے میں گردش کرنی والی خبریں ”میرا“ ہونے کی سزا ہیں‘ میرا
میں ہمیشہ کسی نہ کسی وجہ سے میڈیا کی زینت بنی رہتی ہوں، اداکارہ
میرا نے اپنی خوبصورتی کا راز بتا دیا
میری خوبصورتی کا راز ہے، اچھی سوچ، اچھا اخلاق، انسانیت اور اس کی خدمت، لوگوں کی مدد کرنا۔
عدالت نے اداکارہ میرا کو عتیق الرحمان کی بیوی قرار دیدیا، تکذیب نکاح کی اپیل مسترد
ایڈیشنل سیشن جج مظہر عباس نے اداکارہ میرا کی اپیل پر فیصلہ سنادیا۔
لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہو جائیں، میرا
پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ میرا نے خواتین کی عزت و احترام سے متعلق اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔
تکذیب نکاح کیس: اداکارہ میرا کی نئے شواہد جمع کرانیکی درخواست
عتیق الرحمٰن نے اپنی اداکاری کی فوٹیج کو شادی کی فوٹیج قرار دیا ہے، اداکارہ میرا کے وکلا کا مؤقف
اسپتال کے عملے نے غلطی سے مجھے پاگل سمجھ لیا تھا، میرا
میں ذہنی دباؤ کی وجہ سے کافی مشکلات برداشت کر رہی تھیں، اور اسی وجہ سے اسپتال بھی گئی تھی۔
میرا دامن صاف ہے، کسی کے پیسے نہیں کھائے، اداکارہ میرا
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں کے سوالات پر اداکارہ میرا آگ بگولا ہو گئیں۔
اداکارہ میرا : مالی امداد کی درخواست منظور
میرا کو لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے پانچ ہزار روپے کی امداد دی جائے گی۔
تکذیب نکاح کیس:عتیق الرحمان کے وکلا سے جواب طلب کر لیا
عتیق الرحمان سے کوئی رشتہ نہیں ہے اور فیملی کورٹ نے حقائق کے برعکس فیصلہ سنایا، میرا