لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہو جائیں، میرا


پاکستان شوبز انڈسٹری کی متنازع اداکارہ میرا نے خواتین کی عزت و احترام سے متعلق اپنا ویڈیو پیغام جاری کر دیا۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر وائرل ویڈیو میں اداکارہ میرا اپنے مداحوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہتی ہیں کہ لڑکیوں کی عزت کیا کریں۔ احترام، تہذیب اور اخلاق کے ساتھ پیش آئیں۔

اداکارہ میرا پاگل خانے منتقل

تکذیب نکاح کیس: اداکارہ میرا کی نئے شواہد جمع کرانیکی درخواست

ویڈیو میں اداکارہ کہتی ہیں کہ لڑکیوں کو اتنی عزت دیں کہ ایک دن وہ خود ہی آپ کو چھیڑنے پر مجبور ہو جائیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Lollywood (@lollywoodlive)


متعلقہ خبریں