اداکارہ میرا : مالی امداد کی درخواست منظور


لاہور: ممتاز فلمی اداکارہ میرا کی جانب سے دی جانے والی مالی امداد کی درخواست منظورکر لی گئی ہے۔

اداکارہ میرا کو مالی مشکلات کا سامنا

ہم نیوز کو اس ضمن میں ذمہ دار ذرائع نے بتایا ہے کہ اداکارہ میرا کو لاہور آرٹس کونسل کی جانب سے پانچ ہزار روپے کی امداد دی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق اداکارہ میرا بینک آف پنجاب کی کسی بھی برانچ سے پانچ ہزار روپے کی امداد حاصل کرسکیں گی۔

اداکارہ میرا خصوصی طيارےسے پاکستان پہنچ گئیں

ہم نیوز کے مطابق اداکارہ میرا نے اپنی مالی مشکلات کے سبب لاہور آرٹس کونسل میں امداد کی درخواست دی تھی۔

کلاسیکل گانے پر اداکارہ میرا کے رقص کی ویڈیو وائرل

لاہور آرٹس کونسل نے ضرورت مند فنکاروں کے لیے فنڈز جاری کیے ہیں۔ ہر ضرورت مند فنکار کو پانچ ہزار روپے فی کس کے حساب سے بینک آف پنجاب سے ملیں گے۔


متعلقہ خبریں