ایسا لگتا ہے کہ پاکستان میں ایک اچھا اور ایماندار عدالتی نظام موجود ہے، اینڈریو ٹیٹ

سابق امریکی کک باکسر کا پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی رہائی پر ردعمل

آئی سی سی پاکستان کے ورلڈکپ بھارت میں نہ کھیلنے پر پابندی بھی عائد کرسکتی ہے، بھارتی میڈیا

اگر ہندوستان کی ٹیم پاکستان نہیں آتی تو پاکستان بھی ورلڈکپ کیلئے بھارت نہیں جاسکتا، نجم سیٹھی

پاکستان آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں دوسرے نمبر پر آ گیا

آسٹریلیا نے پہلی اور بھارت نے تیسری پوزیشن حاصل کر لی

پی سی بی ڈٹ گیا

نجم سیٹھی نے دبئی میں ایشین اور انٹرنیشنل کرکٹ حکام سے ملاقات کی جس میں ایشیا کپ، ورلڈ کپ اور چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے بات چیت کی گئی۔

آئی سی سی ورلڈ کپ 2023، پاک بھارت ٹاکرا 15 اکتوبر کو ہو گا

ورلڈ کپ میں 10 ٹیموں کے درمیان 48 میچز کھیلے جائیں گے۔

ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی بادشاہت برقرار

آئی سی سی نے ون ڈے پلیئرز رینکنگ جاری کر دی

پی سی بی نے ایشیا کپ نہ ہونے پر پلان بی پر غور شروع کردیا

کرکٹ بورڈ کا تین ملکی سیریز ہوم گراؤنڈ پر کرانے کا ارادہ ہے جس کے لیے رابطے شروع کر دیے ہیں

میسی نے رضامندی ظاہر کر دی

 لیونل میسی نے فرانسیسی کلب کو خیربار کہنے کا فیصلہ کر لیا۔

ٹاپ اسٹوریز