پاکستان جونئیر ہاکی ایشیا کپ کے فائنل میں پہنچ گیا

فائنل میں پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں کل مدمقابل ہوں گی

بابر اعظم پڑھائی کے میدان میں بھی نمبر ون بننے کیلئے تیار

سوشل میڈیا پر بابر اعظم کی پڑھائی کرتے ہوئے تصویر کے چرچے

بابر اور رضوان سمیت کئی قومی کرکٹر رواں برس حج ادا کریں گے

کپتان بابر اعظم والدہ کے ہمراہ اگلے ماہ جون کے دوسرے ہفتے حج کی ادائیگی کیلئے روانہ ہوں گے۔

بھارتی ریسلرز کا احتجاج، تمغے گنگا میں بہانے اور تادم مرگ بھوک ہڑتال کے اعلانات

پولیس نے پرامن احتجاج پر بے رحمی سے دھاوا بولا اور سنگین مقدمات درج کیے، بھارتی ریسلرز کا خط

’’مداحوں کیلئے تحفہ‘‘ ایم ایس دھونی کا ایک اور آئی پی ایل کھیلنے کاعندیہ

ابھی ریٹائرمنٹ کا اعلان کرنا آسان ہے، صحت ٹھیک رہی تو ایک اور سیزن کھیلنا چاہوں گا، ایم ایس دھونی

چیئرمین آئی سی سی آج نجم سیٹھی سے ملاقات کریں گے

بات چیت نتیجہ خیز ہونے کی توقع ہے, جنرل مینجر آئی سی سی

پاکستان جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان 31 مئی کو ملائشیا سے سیمی فائنل میچ کھیلے گا۔

ایشیاکپ ، پاکستان کا تجویز کردہ ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں،بھارتی کرکٹ بورڈ

ہائبرڈ ماڈل سےمتعلق حتمی فیصلہ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں ہوگا

مسلسل بارش، آئی پی ایل کا فائنل کل کھیلا جائیگا

فائنل میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، شائقین مایوس

بابر اعظم اور محمد رضوان امریکی یونیورسٹی ہارورڈ جانے کیلئے پر عزم

دونوں عالمی شہرت یافتہ پاکستانی بلے باز 31 مئی سے تین جون تک جاری رہنے والے پروگرام میں شرکت کے لیے کراچی سے امریکہ کا سفر کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز