پی ایس ایل 9 ایڈیشن کی تاریخ سامنے آگئی

قومی ٹیم کے کرکٹرز کی کیٹگریز کی تجدید کو جلد ہی حتمی شکل دی جائے گی

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، بابراعظم کی نمبر ون پوزیشن برقرار

بھارت کے شبھمن گل اور بابر اعظم کے درمیان 6 پوائنٹس کا فرق رہ گیا

ورلڈکپ، نیدرلینڈز کیخلاف آسٹریلیا کی بیٹنگ جاری، پہلا کھلاڑی پویلین لوٹ گیا

میگا ایونٹ کا 24واں میچ دہلی کے ارن جیتلی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے

ورلڈکپ، قومی کرکٹر محمد نواز جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیم میں واپسی کیلئے تیار

پاک افغان میچ میں محمد نواز طبیعت ناسازی کے باعث میچ کا حصہ نہیں تھے

جنوبی افریقہ نے رواں ورلڈ کپ میں تیسرا بڑا ٹوٹل بنانے کا اعزاز حاصل کر لیا

پہلی اننگز میں مسلسل ساتویں مرتبہ 300 سے زائد رنز بنانے والی دنیا کی تیسری ٹیم بن گئی

افغانستان سے شکست، کمنٹری بکس میں وقار یونس دلبرداشتہ، ویڈیو وائرل

ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ وقار یونس کے چہرے پر تکلیف نمایاں ہے۔

آئی سی سی نے سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی

سابق کپتان کا خیر مقدم ، 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گے

افغانستان سے شکست، شعیب اختر کی قومی ٹیم پرشدید تنقید

ٹیم کو اکٹھا بیٹھنا پڑےگا، اگر یہ سوچ لیا تو ٹھیک ورنہ 8 نومبر کو فلائٹ لیکر واپس آنا پڑجائےگا، سابق کرکٹر

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف کی سابق کرکٹرز سے ملاقات

عاقب جاوید، محمد یوسف اورانضمام الحق سے کھلاڑیوں کی کارکردگی پر مشورہ کیا گیا

ٹاپ اسٹوریز