فیس بک صارفین کیلئے بُری خبر

فیس بک صارفین اگلے ماہ سے میسنجر کو استعمال نہیں کر سکیں گے۔

جی میل ایپلی کیشن میں ٹرانسلیشن کا فیچر متعارف

اینڈرائیڈ صارفین کے موبائلز پر 15 اگست تک مذکورہ فیچر نظر آنے لگے گا، گوگل

واٹس ایپ میں ویڈیو کال کے دوران اسکرین شیئرنگ کا فیچر متعارف

اب صارفین اپنی دستاویزات، تصاویر بلکہ شاپنگ کارٹ تک شیئر کر سکیں گے۔

واٹس ایپ اور آئی میسجز سے مقابلے کیلئے گوگل کا نیا فیچر متعارف

اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے درمیان گروپ چیٹس یا ون آن ون چیٹ میں بھیجے جانے والے پیغامات کو کوئی بھی دیکھنے کے قابل نہیں ہوگا، گوگل

فیس بک کی صارفین کیلئے پیسے کمانے کی بڑی خوشخبری

مونیٹائز کرنے کے لیے آپ کو کم از کم 10 ہزار فالوررز کی ضرورت ہے۔

یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

یہ فیچر ابھی تک اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے۔

آئی فون 15 کے ریلیز کرنے کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ایپل کمپنی ستمبر کے دوسرے ہفتے کے آخر میں آئی فون 15 ریلیزکردےگی

پی ٹی اے نے 40 لاکھ سمز بند کر دیں

اس بات کا انکشاف چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں کیا۔

خبردار!اگر آپ کے موبائل میں یہ دو ایپس ہیں تو فوری ڈیلیٹ کر دیں

ان نقصان دہ ایپس میں ٹروجن، ایڈ ویئر، اسپائی ویئر کی لوگرز اور دیگر جیسے میلویئر پروگرام شامل ہوتے ہیں۔

پاکستان کے ای سیفٹی بل پر انٹرنیٹ کے عالمی ادارے نے تحفظات ظاہر کردیے

مجوزہ قانون سازی پاکستان میں ڈیجیٹل ترقی اور سرمایہ کاری میں رکاوٹ بنے گی، وزیراعظم کو خط

ٹاپ اسٹوریز