یوٹیوب نے نیا فیچر متعارف کرا دیا

youtube

یوٹیوب نے اپنے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا۔

دنیا کے معروف ترین ویڈیو پلیٹ فام یوٹیوب کا ہائی ریزولیوشن 1080p اب ڈیسک ٹاپ ویب استعمال کرنے والے تمام پریمیم سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہو گا۔

کمپنی پہلے ٹیسٹ کے بعد اپریل میں بڑھا ہوا بٹریٹ 1080p باضابطہ طور پر آئی ایس او پر لانچ کر رہی ہے۔

غیر پریمیم ممبران اب بھی 1080p پر ویڈیوز کو براؤزر کر سکتے ہیں لیکن پریمیم پر بڑھا ہوا بٹریٹ ویڈیوز کو اضافی کرکرا اور واضح نظر آئے گا۔ خاص طور پر یہ فیچر بہت ساری تفصیل اور حرکت والی ویڈیوز کے لیے ہے۔

یہ بھی پڑھیں: خلا میں سوالیہ نشان کیوں بنا ؟

بڑھی ہوئی 1080p پریمیم رکنیت کروم کاسٹ اور لونگ رومز کے لیے ویڈیو گیم کنسولز کے لیے بھی دستیاب ہے جبکہ یہ فیچر ابھی تک اینڈرائیڈ صارفین کے لیے دستیاب نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں