پی ٹی اے نے 40 لاکھ سمز بند کر دیں

پی ٹی اے

پہلی سم کے فور ی بعدخریدی گئی نئی سم 8گھنٹے کے بجائے کب ایکٹو ہوگی؟ پی ٹی اے کا بڑا اعلان


پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے گزشتہ چھ ماہ میں 40 لاکھ سم کارڈز بلاک کیے ہیں۔

اس بات کا انکشاف چیئرمین پی ٹی اے نے سینیٹر رانا مقبول احمد کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کیبنٹ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں کیا۔

پی ٹی اے کے چیئرمین نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ  اتھارٹی نے گزشتہ چھ ماہ میں مختلف وجوہات کی بنا پر 40 لاکھ سم کارڈز کو بلاک کیا ہے۔

پی ٹی اے کے چیئرمین نےادارے کو درپیش جاری مشکلات سے نمٹنے کے لیے فائبرائزیشن کے عمل کو آسان بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔


متعلقہ خبریں