752 ارب روپے کا ترقیاتی پروگرام، تعلیم کیلئے 750 ارب، صحت کیلئے 500 ارب، اپنی چھت اپنا گھر منصوبے کیلئے 300 ارب روپے مختص
پنجاب
لاہور میں نواز شریف کینسر انسٹی ٹیوٹ کے لیے 26 ارب 22 کروڑ 10 لاکھ روپے کی بھاری رقم مختص کی گئی
15 جون کو شروع ہونیوالے انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے امتحانات میں مجموعی طور پر 1 لاکھ 68 ہزار 285 طلبہ و طالبات شرکت کریں گے
اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے 2 جون سے تمام مارکیٹیں، دکانیں اور شاپنگ مالز دوبارہ پرانے شیڈول کے مطابق رات 8 بجے لازمی بند کرنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں
عید الفطر پر بھی عمران خان اور بشریٰ بی بی جیل میں اپنے سیل میں ہی رہے
ایسے عناصر اور اختیارات سے تجاوز کرنے والوں کی محکمہ پولیس میں کوئی جگہ نہیں، ڈی آئی جی آپریشنز
مساجد اور امام بارگاہوں کو عرق گلاب سے دھویا جائے گا
سیاسی اثر ورسوخ کا استعمال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ پنجاب
نئے نظام سے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو گاڑیوں کی چیکنگ اور تصدیق میں آسانی ہوگی