شہاب الدین خان ٹیسکو بورڈ کے چیئرمین تعینات

شہاب الدین خان سمیت دیگر آزاد بورڈ ڈائریکٹرز کی تعیناتی تین سال کے لیے کی گئی ہے۔

کشن گنگا ڈیم تنازع، پاکستان کی بھارت کیخلاف عالمی عدالت میں کامیابی

عالمی ثالثی عدالت نے بھارت کا پرمیننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کے دائرہ اختیار پر اعتراض مسترد کردیا ہے۔

پرویز خٹک کو 100 رہنمائوں کی حمایت حاصل ہو گئی ہے، سینئر صحافی زاہد گشکور ی

اگلے ہفتے پرویز خٹک اسلام آباد میں بہت بڑی پریس کانفرنس کریں گے ، سینئر صحافی

گلگت بلتستان کے وزراء اورمشیروں کو سرکاری گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

پارلیمانی سیکرٹریز، معاونین خصوصی، اسپیشل کوآرڈینیٹرز کو بھی گاڑیاں جمع کرانے کی ہدایت

پی سی بی میں کون آرہا ہے، کون جارہا ہے، اس پر فوکس نہیں ہوتا، بابر اعظم

ٹیم سلیکشن سے مطمئن ہوں، نائب کپتان کا پلینگ الیون میں شامل ہونا ضروی نہیں ہوتا۔

پیرس نمائش ،پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدکنندگان کی قسمت کھلنے کا امکان

یورپی کمپنیوں کے نمائندوں نے پاکستانی لیدراورٹیکسٹائل مصنوعات میں کافی دلچسپی ظاہر کی

جہانگیر ترین کے بھائی عالمگیر ترین کے واقعہ کا افسوس ہے، محسن نقوی

عالمگیر ترین کا پوسٹ مارٹم کر رہے ہیں، پوسٹ مارٹم کے بعد صورتحال مزید کلیئر ہوگی۔

نواز شریف کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا گیا، احتساب عدالت

سابق وزیر اعظم کی پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں بریت کا تفصیلی فیصلہ جاری

ٹاپ اسٹوریز