شہری نے بیٹری کی مدد سے چلنے والا چولہا ایجاد کر لیا

یہ چولہا ایک لیٹر موبل آئل سے مسلسل چار گھنٹوں کیلئے استعمال کیا جاسکتا ہے

تحفہ توشہ خانے میں جمع نہ کرانے پر مارکیٹ قیمت سے 5 گنا زیادہ جرمانہ

سینٹ میں بل پیش ، اطلاق صدر ، وزیراعظم ، افواج ، عدلیہ ، وفاقی وزراء اور دیگر پر ہو گا

بھارتی شہری ستلج کے سیلابی ریلے میں بہہ کر قصور پہنچ گیا

بھارتی باشندے نے  ہاتھ پر ہندی میں نام لکھوا رکھا ہے ، اشاروں سے ہندو دیوتا ہنومان کا پجاری بتاتا ہے ، پولیس

بارشیں، لینڈسلائیڈنگ، خیبرپختونخوا میں 15 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا میں بارشوں سے83گھروں کوجزوی اور12 کو مکمل نقصان پہنچا، پی ڈی ایم اے

منی چینجرز کو بیرون ملک سے ڈالر کیش کی صورت میں منگوانےکی اجازت

فیصلہ ڈالر کی فراہمی بڑھانے کے لئے کیا گیا ، اسٹیٹ بینک نے ایکسچینج کمپنیز مینول میں ترمیم کا سرکلر جاری کر دیا

ملک کے بیشتر شہروں میں موسلادھار بارش کا امکان ہے،محکمہ موسمیات

بارش کے باعث خیبرپختونخوا کے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ

کوئٹہ میں آج موبائل فون سروس بند رہے گی

کسی بھی ناخوشگوار صورتحال سے نمٹنے کیلئے پولیس کی بھاری نفری تعینات رہے گی۔

پاکستان انٹرنیٹ پابندیوں کے حوالے سے تیسرا بدترین ملک

رپورٹ میں ایشیا کو انٹرنیٹ پابندیوں کا مرکز بھی قرار دیا گیا۔

وزیر اعظم کی آج کراچی میں اہم ملاقاتیں، منصوبے کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم معروف کاروباری شخصیات سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

ٹاپ اسٹوریز