مولانا کے مارچ سے سختی کرنے کا ارادہ نہیں ، بات کرکے معاملہ طے کرینگے ، رانا ثناء

سر جوڑ کر بیٹھنے تک سیاسی عدم استحکام رہے گا ، پی ٹی آئی سنجیدگی دکھائے تو بات کی جا سکتی ہے

میرپور خاص، نقل مافیا بے لگام، نویں جماعت کا پرچہ واٹس ایپ گروپس پر لیک

امتحانی مراکز میں امیدوار بے خوف موبائل کا استعمال کرتے رہے

خریداری نہ ہونے کے باعث کسان فی من گندم 2800 روپے میں بیچنے پر مجبور

چھوٹے کسانوں کو چند دن بعد امداد دینے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا ، ذرائع محکمہ خوراک

پنجاب میں ٹیوب ویلز کی سولر پر منتقلی، 50 فیصد تک سبسڈی دینے کا فیصلہ

کسانوں کی ہر ممکن مدد کی جائیگی، اس کے لیے 12 ارب روپے دیے جائیں گے،ذرائع وزارت خزانہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، سری لنکا نے سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کی خدمات حاصل کرلیں

وسیم اکرم سری لنکا پیس اکیڈمی، ہائی پرفارمنس سینٹر اور کلب کوچز کی رہنمائی کریں گے

اوپن مارکیٹ میں درجہ اول آئل اور گھی کی قیمت میں 20روپے اضافہ

مختلف برانڈز کے سگریٹس کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں،بعض برانڈز کی بلیک میں فروخت جاری

شہباز شریف کی بلاوجہ شکایت کی گئی ، اس بیچارے کی حکومت ہی کب ہے ؟ مولانا فضل الرحمن

پتہ نہیں ، کیپٹن صفدر ہمیں ڈانٹ رہے تھے یا اپنے سسرال والوں کو ، پریس کانفرنس

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان

جنوبی خیبرپختونخوا،جنوبی پنجاب اور بالائی سندھ میں بھی تیز گردآلود ہوائیں چلنے کی پیشگوئی

دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ، قومی ٹیم کا اعلان آج ہو گا

انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے 18 رکنی اسکواڈ منتخب کیا جائے گا۔

لاہور میں فائرنگ، پولیس اہلکار شہید

ایس پی سٹی انویسٹی گیشن کی سربراہی میں ملزمان کی فوری گرفتاری کیلئے خصوصی ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں۔

ٹاپ اسٹوریز