ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کیخلاف کیس:حمزہ شہباز نے فل کورٹ بنانے کی درخواست دائر کردی

سپریم کورٹ نے اپیلیں منظور کیں تو 25 منحرف ارکان کے نکالے گئے ووٹ بھی گنتی میں شمار ہوں گے

میچ فکسنگ کی طرح بینچ فکسنگ بھی جرم ہے، مریم نواز

25ارکان کو پارٹی ہیڈ کے خلاف ہونے پر ڈی سیٹ کیا گیا، یہ آئین کو ری رائٹ کرنے کے مترادف ہے, نائب صدر ن لیگ

عمران خان کی دھمکیوں کے زور پر الیکشن نہیں ہوگا، پنجاب چلتا رہے گا، سعد رفیق

2018 کا الیکشن چھینا گیا لیکن نہ چاہتے ہوئے بھی ہم نےمان لیا، ن لیگی رہنما

ڈپٹی اسپیکر پنجاب کی رولنگ کیخلاف کیس:پیپلز پارٹی اور جے یو آئی کی فریق بننے کی درخواست

پنجاب اسمبلی میں پیپلز پارٹی کے ارکان موجود ہیں ان کا  بھی موقف سنا جائے، درخواست

قائد ملت جعفریہ آغا سید حامد علی شاہ موسوی انتقال کرگئے

نماز جنازہ آج مرکزی امام بارگاہ جامعۃ المرتضیٰ اسلام آباد میں ادا کی جائے گی

مون سون کا طاقتور اسپیل ، کراچی پھر ڈوب گیا

محکمہ موسمیات نے چھبیس جولائی تک بارشیں جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے

آج پاکستان کا فیصلہ ہو گا، کہ کیا اس مافیا سے جان چھٹے گی یا اور لڑنا ہو گا، شہباز گل

آج عدالت اور ججز پر پریشر ڈالنے کیلئے مافیا ہر حربہ استعمال کرے گی، رہنما پی ٹی آئی

ہوشیار: کراچی میں ایک سے دو گھنٹوں کے اندر مزید تیز بارشوں کی پیشن گوئی

اسپیل کے ابھی مزید دو دن باقی ہیں، بارشوں سے سب سے زیادہ کراچی متاثر ہو گا، ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراز

صوبہ پنجاب کی 37 رکنی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

جہازی سائز کی کابینہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہے، چودھری پرویز الٰہی

ڈی آئی خان: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان جھڑپ، لانس نائیک شہید

فائرنگ کے تبادلے میں لانس نائیک مجیب الرحمان شہید ہو گئے ہیں، آئی ایس پی آر

ٹاپ اسٹوریز