آج شام اللہ کا شکر ادا کریں گے، کامیابی کا جشن منائیں گے، عمران خان

آئین و قانون کی حکمرانی بحال کرنے پر میں سپریم کورٹ کے ججز کو سراہتا ہوں، چیئرمین پی ٹی آئی

وزیراعلیٰ پنجاب کی تقریب حلف برداری شب دو بجے منعقد ہو گی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چودھری پرویز الٰہی سے ایوان صدر اسلام آباد میں حلف لیں گے۔

فیصلہ ملک کو انتشار، انارکی اور تقسیم کی طرف لے کر جائے گا، مریم اور نگزیب

اگر فل کورٹ بن جاتا تو آج فیصلہ مختلف ہوتا، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کا پریس کانفرنس سے خطاب

سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد کیا جائے یا نہیں؟ حکمران اتحاد نے سر جوڑ لیے

اعلیٰ سطحی اجلاس وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیر صدارت وزیر اعظم ہاؤس میں ہو رہا ہے۔

پرویزالٰہی کا عمران خان کو ٹیلی فون، کپتان کی مبارک باد

مونس الٰہی نے بھی کمرہ عدالت سے نکلتے ہی پرویز الٰہی کو ٹیلی فون کر کے مبارک باد دی

’’جوڈیشل کو‘‘ انصاف کا قتل نامنظور، مریم نواز

ایک ہی طرح کے کیس میں دو مختلف فیصلے کیوں؟ مرکزی نائب صدر ن لیگ

جب چاہئیں وفاق کو گرا لیں گے، فواد چودھری

عمران خان جلد عوام سے رجوع کریں گے، شاہ محمود قریشی، ،پاکستان کے فیصلے کسی بند کمرے میں نہیں ہوں گے، اسد عمر

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب، حمزہ شہباز کو فوری دفتر چھوڑنے کا حکم

چیف سیکریٹری پرویز الہٰی کا بطور وزیراعلیٰ نوٹیفکیشن جاری کریں، گورنر حلف نہ لے تو صدر لیں، سپریم کورٹ

فرحت اللّٰہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز، بلاول نے ری ٹویٹ کردی

پی ڈی ایم اگر واقعی آپ فکر مند ہیں تو آرٹیکل 191 کو پڑھیں اور فیصلہ کن عمل کریں ورنہ بڑبڑانہ بند کریں، رہنما پی پی

ٹاپ اسٹوریز