’’جوڈیشل کو‘‘ انصاف کا قتل نامنظور، مریم نواز

شہباز گل کے ڈرائیور کی اہلیہ جلد رہا ہو جائیں گی، رانا صاحب سے بات کی ہے، مریم نواز

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کے متعلق کیس کے فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے اسے ’جوڈیشل کو‘ قرار دیا ہے۔

فرحت اللّٰہ بابر کی سپریم کورٹ کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز، بلاول نے ری ٹویٹ کردی

ہم نیوز کے مطابق مریم نواز نے یہ بات سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ’ٹوئٹر‘ پر جاری کردہ اپنے بیان میں کہی ہے۔


سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے قائد میاں نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے انصاف کا قتل نا منظور کے عنوان سے بھی ایک پیغام سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پہ شیئر کیا ہے جو میں عوام کا سوال درج ہے اور اس میں استفسار کیا گیا ہے کہ ایک ہی طرح کے کیس میں دو مختلف فیصلے کیوں؟

ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم، پرویز الٰہی وزیراعلیٰ پنجاب بن گئے

حکومت سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے، مریم نواز

واضح رہے کہ اس سے قبل مریم نواز نے اپنے ایک ٹویٹ میں حکومت کو مشورہ دیا تھا کہ وہ سخت مؤقف اختیار کرے اور ڈٹ جائے۔


متعلقہ خبریں