خواجہ آصف سے اتفاق نہیں کرتا، ملک دیوالیہ نہیں ہوا، امیر و غریب کا ملک الگ کردیا، مصدق ملک

آنے والوں دنوں میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں کم ہوں گی اور مہنگائی میں کمی آئے گی، وفاقی وزیر مملکت کا پریس کانفرنس سے خطاب

عمران خان کا کل لاہور ہائیکورٹ میں پیش ہونے کا فیصلہ

سیکیورٹی کلیئرنس کے لیے بھی  لاہور ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد: انسانی آبادی میں تیندوا کہاں سے آیا؟ ابتدائی رپورٹ تیار

تیندوے کے حملے سے وائلڈ لائف کے عملے اورسیکیورٹی گارڈ سمیت پانچ افراد زخمی ہوئے

پشاور : چوکیدار نےاسلامیہ کالج کے پروفیسر کو قتل کردیا

چوکیدار اور لیکچرار کے درمیان کافی عرصہ سے تنازعہ چل رہا تھا۔

کراچی پولیس آفس پر حملے کا مقدمہ درج

 کراچی پولیس چیف آفس پر حملے میں پانچ دہشت گرد ملوث تھے۔

صدر کا الیکشن کی تاریخ کے اعلان سے کوئی سروکار نہیں، رانا ثنا اللہ

عارف علوی الیکشن کمیشن کے آئینی اختیار میں مداخلت کر رہے ہیں۔

این اے 52 گوجر خان کی نشست پر عوام کا سنسنی خیز فیصلہ

پیپلز پارٹی کے امیدوار راجہ پرویز اشرف، پی ٹی آئی کی جانب سے چودھری عظیم اور مسلم لیگ نے راجہ جاوید اخلاص کو امیدوار نامزد کیا ہے۔

حملہ آور دہشتگردوں کے اہلخانہ کا اہم انکشاف

دہشت گرد کے گھر سے باہر نکلنے پر پابندی لگا رکھی تھی۔

ٹاپ اسٹوریز