زرمبادلہ کے ذخائر میں 6 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا اضافہ

زرمبادلہ کے ذخائر اضافے کے بعد 8.73 ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔

وزیر اعظم کا ایک لاکھ نوجوانوں کو مفت لیپ ٹاپ دینے کا اعلان

لیپ ٹاپ نوجوانوں کیلئے روزگار کا ذریعہ بن چکے ہیں، شہباز شریف

آصف زرداری کا وزیر اعظم کو جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

وزیر اعظم نے آصف علی زرداری اور فضل الرحمان سے سیاسی صورتحال پر مشاورت کی۔

شاہ محمود قریشی 30 دن کیلئے نظر بند

شاہ محمود قریشی کو 3 ایم پی او کے تحت نظر بند کیا گیا ہے۔ 

قانون کے نفاذ اور امن و امان کے قیام کیلئے سندھ اور آزادکشمیر پولیس بہترین کام کر رہی ہے،سردار تنویر الیاس

کراچی سے دہشت گردی کے خاتمےکیلئے پولیس افسران اور سپاہیوں نے جانیں دیں۔وزیراعظم آزاد کشمیر

جسٹس مظاہر نقوی اربوں روپے کی جائیداد کے مالک؟سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

سپریم جوڈیشل کونسل میں جمع کرائی گئی شکایت میں مبینہ آڈیو ٹیپ کا متن بھی شامل کیا گیا ہے۔

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن،8 دہشت گرد ہلاک

آپریشن کے دوران بھاری مقدار میں اسلحہ، گولیاں اور بارود برآمد ہوا۔

عمران خان نے پرویز الہی کو پارٹی صدر بنانے کی وجہ بتا دی

پرویزالہٰی اور مونس الہٰی نے دھمکیوں کے باوجود ہمارا ساتھ دیا۔

ہماری گرفتار سیاسی قیادت سے دہشت گردوں جیسا سلوک کیا جا رہا، عمران خان

ملک میں بدقسمتی سے مجرم اقتدار میں بیٹھے ہیں۔ پرویز مشرف کے مارشل لامیں ایسے حالات نہیں دیکھے۔

نواز شریف کیخلاف سازش ہوئی، سرغنہ جنرل فیض تھا، اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کو پھینک دیا، مریم نواز

آج نیپیاں بدلنے کی ذمہ داری پرویزالہٰی نے اٹھائی ہے، عمران خان تاریخ کے کوڑے دان میں جا رہا ہے، ن لیگ کی چیف آرگنائزر کا ورکرز کنونشن سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز