پولیس کسی مجاز اتھارٹی کے حکم کے بغیر پی ٹی آئی رہنماؤں کے گھروں پر غیرقانونی چھاپے مار رہی ہے، درخواست گزار
پاکستان
مرکزی قیادت نے پارلیمنٹیرین کو ایک، ایک ہزار کارکن لانے کا ٹاسک دے دیا، پارٹی ذرائع
لانگ مارچ میں چند دن کے وقفے کے بارے میں جماعت کی قیادت سے مشاورت کے بعد فیصلہ کروں گا، حافظ نعیم کا وزیر اعظم کو جواب
وفاقی دارالحکومت کے تمام داخلی و خارجی راستے کھلے ہیں، ٹریفک معمول کے مطابق رواں دواں ہے، اسلام آباد پولیس
فارمیشنز کو ہر وقت چوکس رہنے اور اعلیٰ ترین آپریشنل تیاری برقرار رکھنے کی ہدایت
اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان اعلیٰ سطح کے روابط اور ادارہ جاتی تعاون مزید آسان ہوگا، اسحاق ڈار
شہباز شریف اجلاس کے دوران مختلف عالمی رہنماؤں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔
نائب وزیراعظم کی فرانس، یورپی یونین، مصر کے وزرائے خارجہ اور فلسطین کے اقوام متحدہ کیلئے مستقل مبصر سے الگ الگ نشستیں
ہم قوم کو مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے نکلے ہیں، امیر جماعت اسلامی کا رحیم یار خان میں کارکنان سے خطاب