ہدیہ طارق کوہاٹ بورڈ میں بازی لے گئیں، ملاکنڈ بورڈ میں ایمنہ ملک پہلی پوزیشن پر، کوہاٹ میں کامیابی کا تناسب 29.25 فیصد
پاکستان
حج پورٹل پر نشستیں موجود مگر ٹور آپریٹرز کی جانب سے کوٹہ مکمل ہونے کا دعویٰ، عازمین شکایات وزارت مذہبی امور کو درج کرائیں، ترجمان
درخواست میں پنجاب حکومت، محکمہ داخلہ، ڈپٹی کمشنر لاہور سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔
ہم پرامن تھے، پرامن ہیں اور پرامن رہیں گے لیکن ہمیں پرامن رہنے کی ہی سزا دی جا رہی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
خیبرپختونخوا حکومت ڈیڑھ سو ارب روپے کا حساب دے، من پسند لوگوں کو عوام کے حق پر ڈاکا ڈالنے کی اجازت نہیں دیں گے، وزیر اطلاعات
ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینئر اور وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی خالد مقبول صدیقی کی کراچی میں پریس کانفرنس
تجویز پر حتمی منظوری کے بعد پروٹیکٹڈ صارفین کیلئے موجودہ طریقہ کار میں تبدیلی کا امکان ہے
احتجاج اور مارچ کے پیش نظر تعینات ہونے والی سکیورٹی فورسز کی رہائش کے انتظامات کے سلسلے میں 24 تعلیمی اداروں کا کنٹرول سنبھال لیا ہے۔
کوہاٹ اور ہنگو میں انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر آپریشن میں 9 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، وزارت اطلاعات