میانوالی: چچا زاد بھائی نے بغیر حجاب باہر نکلنے پر 13 سالہ لڑکی کو قتل کر دیاOctober 19, 2026By جمیل خان0 ملزم کو گرفتار کر لیا، مزید قانونی کارروائی کے لیے تفتیش کے تمام پہلوؤں کا جائزہ لیا جارہا ہے، پولیس