سیکیورٹی فورسز کا ٹانک میں انٹیلی جنس بنیادوں پر آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک

ہلاک دہشتگردجنوبی وزیرستان کے ڈسٹرکٹ سیشن جج کی اغواکاری میں بھی ملوث تھے، آئی ایس پی آر

مہنگائی کی شرح 39 فیصد سے پہلے 20 فیصد اور اب 17 فیصد پر آگئی ہے ،وزیراعظم

شہبازشریف نے پیٹرول کی قیمت میں مزید کمی کا اشارہ دیدیا

آل پاکستان نان بائی ایسوسی ایشن کا پنجاب اور خیبرپختونخوا میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان

راولپنڈی ہائی کورٹ میں درخواست بھی دے رکھی ہے ، اگر انصاف نہ ملا تو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا ۔

چیف الیکشن کمشنر استعفی دیں، پی ٹی آئی نے عام انتخابات سے متعلق وائٹ پیپر جاری کردیا

8فروری سے قبل تحریک انصاف کو لیول پلیئنگ فیلڈ نہیں دی گئی، بیرسٹرگوہر

گندم کی ا سمگلنگ میں مبینہ طور پر ملوث کسٹمز افسران و اہلکاروں کی نشاندہی کر لی گئی

ایف بی ار نے چیف کلکٹر بلوچستان کو ملوث افسران کی انکوائری کا حکم دے دیا

کراچی میں زلزلے کےجھٹکے

زلزلے کی شدت2.3ریکارڈ کی گئی اور اس کا مرکز ملیر تھا۔

8 لاکھ سےزیادہ پاسپورٹ کی پرنٹنگ التوا کا شکار، فنڈز جاری

روازنہ کی بنیاد پرپاسپورٹ اجرا کی 40 سے45 ہزار درخواستیں آرہی ہیں۔

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرین کی صدارت سے استعفیٰ دیدیا

رکن صوبائی اسمبلی فریال تالپر کو پارٹی کا نیا صدر منتخب کرنے پر غور جاری

سیکریٹری الیکشن کمیشن سید آصف حسین نے استعفیٰ دیدیا

عمر حمید دوبارہ سیکریٹری الیکشن کمیشن تعینات کردیے گئے

وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 12 فیصد تک اضافہ متوقع

اگر منظوری دی گئی تو بڑھی ہوئی تنخواہ جولائی 2024 سے نافذ العمل ہو جائے گی

ٹاپ اسٹوریز