ملازمہ پر تشدد، شیر میانداد پر مقدمہ درج

مقدمہ گھریلو ملازمہ 12 سالہ عارفہ کی والدہ شمیم اختر کی مدعیت میں تھانہ سبزہ زار میں درج کیا گیا

آسکرز ایوارڈز کی تقریب میں میزبان کیوں نہیں ہوگا؟

91 ویں آسکرز ایوارڈز کی تقریب آج 24 فروری کو ڈولبی تھیٹر میں ہوگی

آنگن میں اداکاری سے بہت کچھ سیکھا، ماورا حسین

کردار میں گہرائیوں سے جذبات کو محسوس کیا اور زیادہ شدت سے محبت کی، معروف اداکارہ

فوادخان کو پولیو ویکسین کے قطرے نہ پلوانا مہنگا پڑ گیا، مقدمہ درج

پولیو ٹیم کو روکنے کی جھوٹی ایف آئی آر درج کی گئی ہے، فواد خان تو 13 فروری سے پاکستان ہی میں نہیں ہیں۔ ٹیم فواد خان

سدھو،ثانیہ اور کمل ہاسن انتہاپسندوں کے نشانے پر: کپل شرما داؤ پر

سلمان خان نے سدھو کی علیحدگی کا فیصلہ کردیا بلکہ عاطف اسلم کا گانا بھی فلم سے نکال دیا کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ انتہاپسندوں کی مخالفت مول لینے کا مطلب کیا ہے؟

فیشن ڈیزائنر کارل لاگر فیلڈ انتقال کر گئے

جرمن ڈیزائنر کافی عرصے سے علیل تھے،اور صحت کی مسلسل خرابی کے باعت وہ اکثر فیشن شو میں شرکت بھی نہیں کر پاتے تھے

ایمان علی کی شادی کی تقریبات کا آغاز

،اداکارہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر ساتھی فنکاروں کے ہمراہ کل رات ڈھولکی کی تقریب کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

پاکستانی اداکاروں پر بھارتی فلم انڈسٹری میں کام کرنے پر پابندی عائد

اگر کسی بھارتی ادارے نے پاکستانی اداکاروں کے ساتھ کام کیا تو اس پر بھی پابندی لگا دی جائے گی

لاہور، اسپرنگ فیسٹیول کے پروگرامز کا کیلنڈر جاری

ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے 17 فروری سے 28 مارچ تک اسپرنگ فیسٹیول کی میں لاہوریوں کے لیے عمدہ پروگرامز بھی ترتیب دیے ہیں۔

چولستان جیپ ریلی میں دستکاری بازار

صحرائی خطہ چولستان اور یہاں کے مکین اپنی خوبصورتی اور منفرد رسم و رواج کے حوالے سے منفرد مقام رکھتے ہیں

ٹاپ اسٹوریز