اقرار الحسن نے اینکر عروسہ خان سے شادی کر لی

اقرا الحسن کی پہلی اہلیہ قرت العین اقرار بھی نیوز اینکر رہ چکی ہیں جبکہ ان کی دوسری اہلیہ فرح اقرار بھی ٹی وی ہوسٹ ہیں۔

نامور کلاسیکل گلوکار حسین بخش گلو انتقال کرگئے

طویل عرصے سے بیمار ، لاہور میں الحمرا اکیڈمی آف پرفارمنگ آرٹس سے وابستہ تھے

ابھیشک بچن اور ایشوریا رائے کے درمیان علیحدگی کی خبریں زیر گردش

ابھیشک کی انگلی سے شادی کی انگوٹھی غائب ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا ہو گیا

سابقہ اہلیہ کی دوسری شادی، عمران اشرف کی جذباتی پوسٹ وائرل

عمران اشرف اور کرن اشفاق نے 2022 میں باضابطہ طور پر اپنی علیحدگی کا اعلان کیا تھا

’’کون سا فیشن ان‘‘ اطالوی سفارت خانے میں شو، ماڈلز کے جلوے

پاکستانی اور اطالوی ڈیزائنرز نے فیشن متعارف کرایا،مختلف ممالک کے سفیروں سمیت متعدد افرادکی شرکت

تبو نے اپنے پاکستانی والد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی

میں کبھی اپنے والد سے نہیں ملی لیکن میری بڑی بہن فرح ناز والد سے بہت بار ملی ہیں،بھارتی اداکارہ

فلسطین کی حمایت، ماریہ بی کا غیر ملکی فاسٹ فوڈز کے بائیکاٹ کی اپیل

جو کمپنیاں فلسطین میں ہمارے بچوں کی نسل کشی کی حمایت کر رہی ہیں ان کو ہم سے ایک روپیہ بھی نہیں ملنا چاہیے۔

معروف گلوکار استاد بدر الزمان انتقال کر گئے

استاد بدر الزمان عرصہ دراز سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔

بھارتی اداکارہ نے اپنا فلم فیئر ایوارڈ فلسطینیوں کے نام کر دیا

اداکارہ کو اچھی پرفارمنس پر بہترین اداکاری کا او ٹی ٹی ایوارڈ دیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز