عائشہ عمر نے اپنی طبیعت سے متعلق مداحوں کو آگاہ کردیا

میری کمرے کے نچلے حصے کی ہڈی کو ہتھوڑے سے توڑا گیا تاکہ ہڈی کا ٹکڑا لے سکیں، اداکارہ

والدین نے رقص کرنے کی اجازت نہیں دی ، علیزے شاہ

فواد خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش ہے تاہم ان کی فلم مولا جٹ ابھی تک نہیں دیکھی، اداکارہ

معاشرے میں تبدیلی کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، یمنی زیدی

بد قسمتی سے ہم لوگوں میں برداشت کی قوت ختم ہوتی جا رہی ہے، اداکارہ

امیتابھ بچن کی صحت میں بہتری،اسپتال سے گھر منتقل

انجیو پلاسٹی اداکار کے دل میں نہیں بلکہ ان کی ٹانگ میں کلاٹ کی وجہ سے کی گئی ہے۔

عائشہ عمر کا میڈیکل سرجری کے بعد انڈسٹری سے وقفہ لینے کا اعلان

سرجری کے بعد وہ تین سے چار ماہ تک کیمرے سے دور رہیں گی

عاطف اسلم نے مداحوں کیلئے نیا روح پرور کلام ریلیز کر دیا

گلوکار اپنے کئی انٹرویوز میں مکہ مکرمہ میں اذان دینے کی خواہش کا بھی اظہار کرچکے ہیں

شادی کیلئے پیسہ اور شکل دونوں ضروری نہیں، عزیقہ ڈینیل

میں شکل و صورت سے زیادہ عقل و شخصیت کو ترجیح دیتی ہوں، اداکارہ

ناقدین جتنی مرضی تنقید کرلیں، لوگ سب سے زیادہ میری ہی فلمیں دیکھتے ہیں، ہمایوں سعید

جس دن لوگ ٹکٹ خرید کر مجھے دیکھنا چھوڑ دیں گے تو اس دن سمجھ جاؤں گا کہ میں اب ہیرو نہیں رہا

جب راستہ نظر نہ آئے تب اللہ پر یقین اور ایمان رکھنا، عمیر جیسوال

گلوکار آج کل زیادہ تر حوصلہ افزا اور مشوروں پر مبنی اقوال شیئر کر رہے ہیں

عریشہ رضی نے شوہر کے ہمراہ عمرہ ادا کر لیا

ہم نے اپنے اپنے خاندانوں کے ہمراہ پہلا عمرہ ادا کر لیا، اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز