آصف زرداری کے دوبارہ صدر بننے پر ایان علی کا بیان بھی سامنے آگیا

طویل کیس چلنے کے بعد ماڈل نے 2020 میں منی لانڈرنگ کیس جیت لیا تھا

لوگ اداکاروں کو مذہب سے دور سمجھتے ہیں، کبری خان

جتنی مجھے لوگوں سے محبت ملی یہ سب اللہ تعالی کا کرم اور اس کی مہربانی سے ہوا

اپنی کال کا جواب نہ دینے والے دوست کا نمبر ڈیلیٹ کر دیتی ہوں، بشری انصاری

اداکارہ کا مداحوں کو اپنے قریبی دوستوں اور عزیز و اقارب کے لاپرواہ رویے پر ایک اہم مشورہ

حمزہ علی عباسی نے اپنے ہمشکل ٹک ٹا کر کی خواہش پوری کر دی

معروف اداکار نے یاسر عمار سے ملاقات کی جس کی تصاویر اور ویڈیوز ٹک ٹاکر نے اپنے آفیشل انسٹا گرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیں

میرے اغوا سے متعلق گردشی خبریں بے بنیاد ہیں، انور مقصود

ایسی جعلی خبروں پر کان نہ دھریں، معروف مصنف کی مداحوں سے درخواست

کچھ عرصے کیلئے مذہب سے دور ہو گئی تھی، یشما گل

اللہ تعالی آپ کو ہمیشہ بہترین چیزوں سے نوازتے ہیں، اداکارہ

آسکر ایوارڈ جیتنے کے بعد ہالی ووڈ ڈائریکٹر غزہ کے حق میں بول پڑے

لوگوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے, جوناتھن گلیزر

شلپا نے راج کندرا سے دولت کی وجہ سے شادی کرنے کے الزام پر خاموشی توڑ دی

لوگ میرے شوہر کے مقابلے میں میری کامیابیوں کو اکثر بھول جاتے ہیں، بھارتی اداکارہ

عامر خان کا فلم ستارے زمین پر سے متعلق اہم انکشاف

فلم میں طالب علم ایشان اوستھی کا کردار چائلڈ اسٹار درشیل نے نبھایا تھا

بہت جلد دوبارہ ہالی ووڈ سکرین پر نظر آؤں گی، کبری خان

جب لندن میں ہوتی تھی تب ہالی ووڈ فلم دا کنورسیشن میں کام کیا تھا، اداکارہ

ٹاپ اسٹوریز