بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

اضافہ مالی سال 2024-23 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا

افواج کی تضحیک، سیاستدانوں کی نجی زندگی پر تنقید کی ممانعت، انتخابی ضابطہ اخلاق جاری

کوئی بھی سیاسی جماعت پرنٹ، الیکٹرانک اور سوشل میڈیا میں سرکاری خزانہ سے تشہیری مہم نہیں کرے گی

26 ادارے بیچنے کی نئی فہرست جاری،پاکستان سٹیل ملز کو نکال دیا گیا

فہرست میں شعبہ توانائی کے 14 ، فنانشل، رئیل اسٹیٹ کے 4، 4، انڈسٹریل سیکٹر کے 3 اور پی آئی اے شامل ہے

پاکستان میں جعلی فنگرپرنٹس سے دو لاکھ سمیں جاری ہونے کا انکشاف

سائبرکرائم ٹیموں نے 270 چھاپوں میں ایک لاکھ سے زائد جعلی فنگر پرنٹس والی سمیں ضبط کیں

عازمین حج کیلئے پاک حج ایپلی کیشن کا اجرا

وزارت آئی ٹی اور اس کے ماتحت ادارے این آئی ٹی بی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں،نگران وزیرمذہبی امور

سینڈک میٹلز کے نئے مینجنگ ڈائریکٹرنے چارج لے لیا

صادق سنجرانی کے بھائی رازق سنجرانی کو عہدے سے ہٹایا گیا تھا

شاداب خان ڈی ایس پی بن گئے

شاداب خان نے اعزازی ڈی ایس پی مقرر کرنے پر آئی جی پنجاب کو سلیوٹ کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

قومی بچت کی مختلف سکیموں پر شرح منافع میں بڑی کمی

ڈیفنس سیونگز سرٹیکیٹس پرمنافع کی شرح برقراررکھی گئی ہے

فواد چودھری کا جیل سے الیکشن لڑنے کا اعلان

اسٹام پیپر کے اجرا اور دیگر امور کے لیے اپنے بھائی کو پاور آف اٹارنی مقرر کرنا چاہتا ہوں، سابق وفاقی وزیر

سال 2024 کے دوران کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ اعلامیہ جاری

یکم جنوری کو بینکوں کی چھٹی ہوگی،وفاقی کابینہ ڈویژن

ٹاپ اسٹوریز