نگران وزیر آئی ٹی عمر سیف اورنگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے حج ایپلی کیشن کا اجرا کردیا ہے۔
قومی بچت کی مختلف سکیموں پر شرح منافع میں بڑی کمی
حج موبائل ایپ میں عازمین حج کیلئےتمام معلومات دستیاب ہوں گی۔
ڈاکٹر عمر سیف نے اس موقع پر کہا کہ ایس آئی ایف سی کی ہدایت کے تحت ملک میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل تیز کردیا گیا ہے۔
عازمین حج کیلئے پاک حج ایپلی کیشن کا اجرااسی سلسلے کا اہم سنگ میل ہے۔
سال 2024 کے دوران کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ اعلامیہ جاری
عازمین حج کی درخواست، مناسک حج کی ادائیگی، واپسی تک تمام معلومات ایپ میں شامل ہیں۔
نگران وزیرمذہبی امورانیق احمد نے کہا کہ وزارت آئی ٹی اور اس کے ماتحت ادارے این آئی ٹی بی کی کاوشیں لائق تحسین ہیں۔
راولپنڈی میں آئندہ سال بسنت منانے کا اعلان کردیا گیا
حج آپریشنز سے متعلق موجودہ نظام کی اپ گریڈیشن میں ایپلی کیشن ایک اہم قدم ہے۔