بجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی

electricity

کراچی سمیت ملک بھر کے لیےبجلی ایک روپیہ 15 پیسے فی یونٹ مہنگی کردی گئی ہے۔

سال 2024 کے دوران کتنی سرکاری چھٹیاں ہوں گی؟ اعلامیہ جاری

نیپرا کا کہنا ہے کہ اضافہ مالی سال 2024-23 کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا۔

بجلی صارفین کو جنوری تامارچ2024 میں اضافی ادائیگیاں کرنی ہونگی۔

قومی بچت کی مختلف سکیموں پر شرح منافع میں بڑی کمی

ڈسکوز کے بجلی صارفین پر 22ارب29کروڑ70 لاکھ روپے کااضافی بوجھ پڑے گا،

اضافے کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہو گا۔


متعلقہ خبریں