عدالت کا ڈی جے بٹ کو رہا کرنے کا حکم

عدالت نے ڈی جے بٹ کی ضمانت 50 ہزار کے مچلکوں کے عوض منظورکی

چارجنگ پر لگے فون نے لڑکی کی جان لے لی

لڑکی کی سہیلی نے بتایا کہ جب میں اس کو چھوا تو مجھے بھی کرنٹ لگا پانی میں ایک اسمارٹ فون تھا ، یہ چارج کر رہا تھا

ہالی وڈ فلم “پیراسائیٹ” جسے سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

پہلی ایشیائی فلم جس نے بہترین فلم کا تاج اپنے سر سجایا۔

پاکستان کیلئے گرینڈ سلیم جیتنے کی خواہاں10سالہ ٹینس پلئیر

وہ انڈر ٹین میں نمبر ون اور انڈر ٹوویلوکٹیگری میں نمبر ٹو ہونے کے ساتھ چالیس سے زائد ٹائٹلز اپنے نام کر چکی ہے

حزب اختلاف قومی مسئلے پر بات کرنا چاہتی ہے تو بات کرے، وزیر خارجہ

حزب اختلاف اس نظام کو نقصان پہنچانے کے درپے ہے، شاہ محمود قریشی

گوگل پر سب سے زیادہ تلاش کی جانیوالی خبریں

بے روزگاری، ٹیسلا اسٹاک،  بہارالیکشن رزلٹ اور بلیک لائیو میٹر کے متعلق بھی خبریں میں سال2020 میں سب سے زیادہ سرچ کی گئیں

بنیادی انسانی حقوق کی فراہمی مہذب معاشروں کی پہچان ہے، عثمان بزدار

مودی سرکار نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑا دی ہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب

روڈ انفراسٹرکچر، جدید اسپتالوں کے قیام کے منصوبوں سے ترقی آئے گی، فردوس عاشق

وزیر اعظم عمران خان کی سیالکوٹ آمد اور تاریخی پیکج دینے پر مشکور ہوں، معاون خصوصی پنجاب

سال2020 میں گوگل پر سرچ کی جانیوالی شخصیات کی فہرست

شمالی کوریا کے سربراہ کم جونگ ان کے متعلق یہ بھی سرچ کیا گیا کہ وہ کب مریں گے

معروف تاجر اور صنعتکار سراج قاسم تیلی کی نمازجنازہ ادا

حکومت بھی کاروبار کے متعلق انتظامی معاملات میں قاسم تیلی سے رائے لیتی تھی

ٹاپ اسٹوریز