کورونا میں اضافہ: خیبر پختونخوا حکومت کا اپوزیشن کو صورتحال سے آگاہ کرنے کا فیصلہ

وزیراعلیٰ محمود خان نے اپوزیشن سے رابطے کے لیے کابینہ رابطہ کمیٹی تشکیل دے دی

بھارتی نجی پرواز کی جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ

ہنگامی لینڈنگ کے دوران حرکت قلب بند ہونے سے جہاز میں سوار مسافر محمد نوشاد جاں بحق

حکومت مخالف تحریک کی رفتار کو تیز کیا جائے گا، مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن کی تمام جماعتو ں نے گلگت بلتستان انتخابات کے نتائج کو مسترد کردیا، سربراہ پی ڈی ایم

اسلام آباد: مزید 7 تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز رپورٹ

ڈی ایچ او اسلام آباد نے تعلیمی ادارے سیل کرنے کا مراسلہ جاری کر دیا

فیڈرل پبلک سروس کمیشن کے 10ملازمین کورونا میں مبتلا

 ملازمین نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے جب کہ متاثرہ افراد سے رابطہ میں رہنے والے افراد کوبھی قرنطینہ میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

سونے کی قیمت میں معمولی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار350 روپے ہو گئی ہے۔

کچھ سیاسی جماعتیں شفاف الیکشن کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہی ہیں، ترجمان جی بی حکومت

گلگت بلتستان کے مختلف حلقوں میں گنتی کا عمل جاری ہے، بیلٹ پیپرز کی گنتی کے بعد فائنل نتائج آویزاں ہوں گے، ترجمان

پی ایس ایل فائنل: کمنٹری پینل کے اراکین نے قومی لباس زیب تن کر لیا

 پی ایس ایل فائنل پر روایتی لباس پہن کر چاروں صوبوں کی ثقافت اجاگر کی گئی ہے۔

پنجاب کابینہ اجلاس: گنے کی کم ازکم امدادی قیمت 200 روپے فی من کرنے کی منظوری

اجلاس میں چینی کے نرخوں میں مزید کمی میں موثر اقدامات جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

معیشت سے متعلق چاروں طرف سے اچھی خبریں آرہی ہیں، مشیر خزانہ

عوام کی زندگیوں میں آسانی اور مہنگائی کاخاتمہ وزیراعظم کی ترجیح ہے، شبلی فراز

ٹاپ اسٹوریز