امریکہ ہماری آنکھوں کے سامنے تباہ ہو رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکہ میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات امریکہ کی بقا کی جنگ کے مترادف ہیں، سابق امریکی صدر کا مہینوں بعد عوامی اجتماع سے خطاب

اٹلی: دکھائی نہ دینے والا فن پارہ تقریباً 28 لاکھ روپے میں فروخت

68 سالہ اطالوی آرٹسٹ سیلوا ٹور گاراؤ نے ایک ایسے مجسمے کی نیلامی کی جس کا حقیقی دنیا میں موجود ہی نہیں۔

لبنان: بینک کے سربراہ ریاض سلامہ کی ذاتی دولت کی تحقیقات شروع

دنیا بھر میں ریاض سلامہ کی جائیدادوں کی مالیت دو ارب ڈالر سے زیادہ ہے۔

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے 32 واقعات، 171 ایکڑ سے زائد کی اراضی متاثر

پانچ  ماہ میں مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ لگنے کے 32 واقعات پیش آئے ہیں جس سے 171 ایکڑ سے زائد کی ارضی متاثر ہوئی ہے۔

حکومت، وفاق اور اکائیوں کو باہم دست و گریباں کروانا چاہتی ہے؟ شہباز شریف

ایف بی آر کو 140 ارب کی ادائیگی پر اے جی پی آر کے اعتراض نے ریونیو اعداد و شمار کا بھانڈہ پھوڑ دیا ہے۔

نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی کا ایک اور اعزار

اقوام متحدہ نے ملالہ یوسفزئی کو دہائی کی مقبول ترین نو عمر قرار دیا

جب ملک کی قیادت اور وزرا کرپٹ ہوں توملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

عام شہری رشوت کی رقم اپنے اوپر ٹیکس تصورکرتا ہے، عمران خان کا سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر پیغام

پی ایس ایل 6: بقیہ میچز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

تجربہ کار امپائر علیم ڈار اور احسن رضا پی ایس ایل 6 کے فائنل میں امپائرنگ کے فرائض انجام دیں گے۔

وفاق عوام کے لیے رقم خرچ کرے گا، حکومت سندھ کے لیے نہیں: اسد عمر

  وزیراعلیٰ صاحب! آپ سندھ کی حکومت ضرور ہیں لیکن سندھ کے عوام نہیں ہیں، وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ایران: اسٹیل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں دھواں پھیل گیا

فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملہ زرند ایرانی اسٹیل پلانٹ پر تاحال موجود ہے، گورنر علی صادق زادے

ٹاپ اسٹوریز