وفاق عوام کے لیے رقم خرچ کرے گا، حکومت سندھ کے لیے نہیں: اسد عمر

  وزیراعلیٰ صاحب! آپ سندھ کی حکومت ضرور ہیں لیکن سندھ کے عوام نہیں ہیں، وفاقی وزیر کی ذرائع ابلاغ سے بات چیت

ایران: اسٹیل پلانٹ میں آگ بھڑک اٹھی، علاقے میں دھواں پھیل گیا

فائر فائٹرز اور ایمرجنسی عملہ زرند ایرانی اسٹیل پلانٹ پر تاحال موجود ہے، گورنر علی صادق زادے

کاش! لوگ عمران خان کو دو تہائی اکثریت سے جتواتے، شاہ محمود قریشی

ہم رہیں نہ رہیں جنوبی پنجاب کاخواب اب کوئی چرانہیں سکتا۔

کراچی: کاروبار رات 8 بجے تک کھولنے کی اجازت مل گئی

فیصلہ سندھ ٹاسک فورس کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔

کورونا وائرس کی بھارتی قسم برطانیہ میں پھیلنے لگی

برطانیہ میں گزشتہ ایک ہفتے میں کورونا کیسز میں 70 فیصد تک اضافہ سامنےآیا ہے۔

سندھ حکومت کا تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ

کل سے نویں جماعت اور اس سے اوپر کی کلاسز کی تعلیمی سرگرمیاں شروع ہوجائیں گی۔

اسلام آباد: تیز رفتار گاڑی نے فٹ پاتھ پر کھڑے دو افراد کو کچل دیا

ریسکیو اہلکاروں نے دونوں افراد کو شدید زخمی حالت میں پمز اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

بجٹ میں پینشنرز پر ٹیکس لگانے کی تجویز

پینشنرز پر ساڑھے سات فیصد ٹیکس لاگو ہونے کا امکان

پشاور:جعلی فنگر پرنٹس سے بے نامی بینک اکاؤنٹس ڈیل کرنے والا گروہ گرفتار

ملزمان اعلی تعلیم یافتہ ہیں اور معروف ملکی موبائل کمپنی کے فرنچائز میں اہم عہدوں پر تعینات رہے

مالی سال2021-22 میں ترقیاتی بجٹ کتنا ہوگا؟

سب سے زیادہ رقم ایک کھرب 13 ارب اور 95 کروڑ نیشنل ہائی وے اتھارٹی کو جاری کرنے کی تجویز

ٹاپ اسٹوریز