چین: ایک دن میں 10 منزلہ عمارت تیار

عمارت کو کسی بھی وقت دوسرے مقام پر بھی منتقل کیا جا سکتا ہے۔

کوروناویکسی نیشن دوبارہ شروع

ویکسین کی وقتی قلت کے سبب موبائل ویکسینیشن سروس بھی معطل رہی

بے نظیر بھٹو شہید کی آج 68ویں سالگرہ

پیپلزپارٹی رہنما ہی نہیں مخالف سیاسی جماعتوں کے لیڈر بھی بےنظیر بھٹو کی سیاسی بصیرت کے معترف ہیں۔ 

سندھ میں آج سے تمام تعلیمی ادارے کھل گئے

تدریسی اور غیر تدریسی عملے کو کورونا ویکسین لازمی کرانا ہو گی۔

پی ایس ایل6 کے پلے آف مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے

کوالیفائیر میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں شام چھ بجے مد مقابل آئیں گی۔

امریکا کو اڈے دینا ناممکن،وزیراعظم

پاکستان سےافغانستان میں ہرگزکارروائی کی اجازت نہیں دیں گے

افغان صدر اشرف غنی اور عبداللہ عبداللہ کا دورہ امریکہ: صدر جو بائیڈن سے ملاقات ہو گی

ملاقات ایک ایسے وقت میں ہو رہی ہے جب طالبان کی مہم میں شدت آچکی ہے۔

چشتیاں میں کنوئیں میں گرنے سے تین بھائی جاں بحق

پنجاب کے ضلع بہاولنگر کی تحصیل چشتیاں میں کنویں کی صفائی کے دوران گیس بھر جانے سے تین مزدور جاں بحق ہو گئے۔

ٹاپ اسٹوریز