ملزم کو گرفتاری پر ہتھکڑیاں نہیں لگائی جائیں گی ، سعودی قانون میں ترمیم

قانون کا اطلاق تب تک ہو گا جب تک ملزم کسی کو نقصان نہ پہنچائے یا فرار کی کوشش نہ کرے

ورلڈکپ اسکوڈ کا اعلان 22 مئی، آئرلینڈ سیریز میں کپتان فیصلہ کرینگے، وہاب ریاض

حارث رؤف نے باؤلنگ شروع کردی، میچ پریکٹس نہیں، یہی وجہ ہے کہ حسن علی کو ساتھ رکھا گیا ہے

سوزوکی کمپنی کا اپنی گاڑیاں سستی کرنے کا اعلان

سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایکس سی وی سی ٹی قیمت میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے کی بڑی کمی کر دی گئی

خلیجی ریاستوں میں بارشیں، پی آئی اے کی جانب سے مسافروں کیلئے ہدایات جاری

پی آئی اے سمیت دیگر ایئر لائنز کا فضائی آپریشن تاحکم ثانی معطل رہے گا

ڈیرہ اسماعیل خان ، سکیورٹی فورسز کیساتھ فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد ہلاک

دہشتگردوں کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد ، ٹانک میں ڈی ایس پی کی گاڑی پر فائرنگ

سونے کی قیمت میں کمی ، فی تولہ 2 لاکھ ، 41 ہزار روپے کا ہو گیا

فی تولہ 900 اور دس گرام سونے کی قیمت میں 771 روپے کمی ہوئی

مارچ کے مقابلے میں مہنگائی کم، اپریل میں شرح 17.34 فیصد ریکارڈ

مارچ میں مہنگائی کی شرح 20.68 فیصد رکارڈ کی گئی تھی، ادارہ شماریات

بجٹ بنانے کی حکمت عملی پر کام شروع،6 بڑے اہداف کا حصول مرکزی نکتہ

نئے قوانین کا اطلاق اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مشاورت کے بعد ہوگا، ذرائع

سلمان خان فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام

ان کے بیٹے نے خودکشی نہیں کی بلکہ اسے جیل میں قتل کیا گیا ہے، اہل خانہ

پرینیتی چوپڑا کے شوہر راگھو چڈھا کے بینائی سے محروم ہونے کا خدشہ

اگر ان کا بر وقت علاج نہیں ہو سکا تو وہ اندھے پن کا بھی شکار ہو سکتے ہیں، سوربھ بھردواج

ٹاپ اسٹوریز