172 ممبران پارلیمنٹ لائیں آپ کو وزیر اعظم مان لیں گے، بلاول بھٹو

ہم نے پہلے دن سے دھاندلی زدہ حکومت کو تسلیم نہیں کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی

ہانڈی پک چکی اب تقسیم ہو رہی ہے،سیزن میں نئے کردار آنیوالے ہیں، پرویز الہیٰ

سپریم کورٹ  کا کہنا  ہے ووٹ کاسٹ بھی ہوں گے اور گنتی بھی ہوگی

کابل: اسکولوں کی بندش کیخلاف طالبات کا احتجاج

احتجاج کرنے والی طالبات نے ہاتھوں میں کتابیں بھی اٹھا رکھی تھیں۔

وزیر اعظم عمران خان آج جلسے سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم کمالیہ یونیورسٹی کا سنگ بنیاد اور ہڑپہ راوی پل کا افتتاح بھی کریں گے۔

قتل کیس،پیپلز پارٹی کے ایم این اے کو گرفتار کریں گے،شیخ رشید، گورنر سندھ کا گرفتاری کیلئے خط

جام عبدالکریم قومی اسمبلی اجلاس کے لیے اسلام آباد آ رہے ہیں، شیخ رشید

اسلام آباد میں امن و امان کی صورتحال خراب ہوسکتی ہے،رپورٹ

سپریم کورٹ میں تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جماعتوں کے جلسے روکنے سے متعلق کیس  کی سماعت

تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ 3 یا 4 اپریل کو ہو گی، وزیر داخلہ

فضا عمران خان کے حق میں بدل چکی، وزیر اعظم اور کابینہ کی منظوری سے فوج طلب کر سکتے ہیں، شیخ رشید کی نیوز کانفرنس

ویمنز ورلڈ کپ، قومی ٹیم کو ایک اور شکست

کیوی ٹیم نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 265 رنز بنائے۔

یوکرین کا فضائی اور دفاعی نظام مکمل تباہ کرنے کا روسی دعویٰ

یوکرین کی فوج کے پاس کوئی منظم ذخائر باقی نہیں رہے، روس

مہنگائی مکاؤ مارچ کشمیر فروشوں سے نجات کا دن ہے، مریم اورنگزیب

مہنگائی مارچ نااہل ٹولے کے خلاف عدم اعتماد ثابت ہو گا، رہنما مسلم لیگ ن

ٹاپ اسٹوریز