جے یو آئی ف نے وزرا کے محکموں کا اعلان کر دیا

جے یو آئی ف کی جانب سے سوشل میڈیا پر وزرا کے قلمدانوں کا اعلان کیا گیا۔

کابل میں 3 دھماکے،  6 افراد ہلاک اور 11 زخمی

پہلا دھماکہ ٹریننگ سینٹر کے باہر ہوا، افغان میڈیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے جو آبزرویشن دی وہ بدقسمتی ہے، وکیل پی ٹی آئی

سیاسی جماعتوں کو آرڈر کے تحت غیر ملکی کمپنیوں سے فنڈنگ کی اجازت ہے، وکیل پی ٹی آئی

اٹھارہویں ترمیم کے بعد کوئی آئین شکن اپنی مرضی کا نقب نہیں لگا سکتا،بلاول بھٹو

پاکستان کی عوام دستور کی پاسداری اور جمہوریت کا تسلسل چاہتے ہیں، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

پی ٹی آئی نے نئی حلقہ بندیوں کا شیڈول سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

نئی مردم شماری ہونے تک نئی حلقہ بندیوں کی کوئی ضرورت نہیں

31 وفاقی وزرا،3 وزرائے مملکت،3مشیر: شہباز شریف کی کابینہ نے حلف اٹھا لیا

صدر عارف علوی پھر بیمار ہو گئے، چیئر مین سینیٹ نے وفاقی کابینہ سے حلف لیا

عمران خان کے حق میں اٹھی لہر کو دبانا ممکن نہیں، فواد چودھری

اگر انتخاب میں نہیں جاتے تو پاکستان میں امن کو قابو میں رکھنا مشکل ہوجائیگا،سابق وفاقی وزیراطلاعات

ترین گروپ کے رکن عون چودھری وزیر اعظم کے مشیر مقرر

عون چودھری کی بطور مشیر تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا

ٹاپ اسٹوریز