33 میں سے 28 طالبعلم فیل، گریجویشن تقریب منسوخ

ہائی اسکول کی گریجویشن دوبارہ جون میں منعقد کی جائے گی۔

نہر کا رنگ اچانک تبدیل، حکومت پریشان

سبز رنگ کا گولا صبح ساڑھے 9 بجے ظاہر ہوا جو پھیلتا چلا گیا۔

چین کی ٹیکنالوجی کی دنیا میں بڑی کامیابی

ماڈرن ٹیکنالوجی سے لیس میزائل تیار کرنے والا چین اب تک مسافر طیارے بنانے میں ناکام رہا تھا۔

بھارتی اداکار کو انڈر ورلڈ کی دھمکیوں کا انکشاف

ذاتی طور پر دھمکیاں دینے والوں کو ڈیل کیا تھا، بالی وڈ اداکار

گرفتار خواتین سے ناروا سلوک کا پروپیگنڈا گمراہ کن قرار

عوام شرپسندوں کی سرپرستی کرنے والے کا اصل چہرہ دیکھ چکے ہیں، نگران وزیر اطلاعات پنجاب

9مئی کے واقعات میں مجموعی طور پر 32 خواتین کو گرفتار کیا گیا،نگران وزیر اطلاعات پنجاب

دہشتگردی کے واقعات میں ملوث گرفتار 32 خواتین میں سے 21 رہا ہو چکی ہیں۔

ڈالر کی پوزیشن برقرار رہے گی؟ امریکہ کن ممالک کا مقروض ہے؟

امریکی کرنسی ممکنہ طور پر تمام چیلنجوں کے باوجود دنیا بھر کی تمام کرنسیوں میں اپنی پوزیشن کو برقرار رکھے گی، موڈیز کی وضاحت

پھانسی کی سزا کے 400 سال بعد 12 افراد بری، عدالتی غلطی کا اعتراف

امریکی ریاست کنیکٹی کٹ میں 400 سال قبل نوآبادیاتی دور میں جادو ٹونے کے جرم میں 12 افراد کو سزا دی گئی تھی۔

مسلسل بارش، آئی پی ایل کا فائنل کل کھیلا جائیگا

فائنل میچ کا ٹاس بھی نہ ہوسکا، شائقین مایوس

امتحان آیا تو امریکہ کے پاؤں پکڑ لیے، قیادت کا فرق دیکھنا ہے تو 28 مئی اور 9 مئی کو دیکھو، مریم نواز

یوم تکبیر کے موقع پر اس فتنے کا نام بھی لینا نہیں چاہتی، جو دماغ میں بارود بھرے وہ آپ کا ہمدرد کبھی نہیں ہو سکتا، تقریب سے خطاب

ٹاپ اسٹوریز