اگر وہ چاہتے ہیں کہ مجھے نکال دیں تو پاکستان کیلئے تیار ہوں، عمران خان


پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ چاہتے ہیں کہ مجھے نکال دیں تو پاکستان کیلئے تیار ہوں۔

ویڈیو لنک خطاب میں انہوں نے حکومت سے مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کا اعلان کیا اور کہا کہ جو بھی مذاکرات کرناچاہے کمیٹی سے کرسکتا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ فوری الیکشن کے لیے2اسمبلیاں تحلیل کیں،آئین کےتحت 90روز میں انتخابات ہونے تھے۔


متعلقہ خبریں