وفاقی محکموں اور وزارتوں کی خالی آسامیوں پر بھرتی کا فیصلہ

پاکستان رینجرز ، وزات صحت ، دفاع ، پٹرولیم ، وفاقی نظامت تعلیمات اور جیالوجیکل سروے میں بھرتیاں کی جائیں گی

ایرانی صدر کی وطن واپسی، کراچی کی سڑکیں کُھل گئیں

لکی اسٹار سے شاہراہ فیصل, میٹروپول چورنگی سے پی آئی ڈی سی جانے والا روڈ کھول دیا گیا

سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کا فیصلہ

تبادلے کی سفارش خصوصی عدالتوں کے انسپکشن جج جسٹس محسن اختر کیانی نے کی

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی دورہ مکمل کرکے وطن واپس چلے گئے

جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر وزیر اعلیٰ سندھ ، گورنر اور دیگر حکام نے الوداع کیا

لکی مروت میں فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

جاں بحق ہونے والوں میں 2 اشتہاری بھی شامل ہیں۔

روسی نائب وزیر دفاع کرپشن کے الزامات پر گرفتار

نائب وزیر دفاع تیمور ایوانوف کو رشوت لینے کے شبہ میں گرفتار کیا گیا۔

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

ملاقات میں پاک ایران تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

امریکہ کا ایک بار پھر پاکستان پر پابندیاں عائد کرنے کا اشارہ

ایران کے ساتھ کاروباری معاہدوں کو بڑھاوا دینے والوں کو وارننگ دیتے ہیں، امریکہ

بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں سے متعلق رپورٹ جاری

مئی سے نومبر کے درمیان 60 ہزار سے زیادہ افراد کو اپنے گھر بار چھوڑنے پڑے۔

ایرانی صدر کو پی ایچ ڈی کی اعزازی ڈگری عطا کر دی

ایرانی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کی دعوت دیتا ہوں، گورنر سندھ

ٹاپ اسٹوریز