ملتان ایجوکیشن بورڈ آفس کی دوسری منزل پرآگ لگ گئی۔
ریسکیو کے مطابق ملتان ایجوکیشن بورڈ آفس کی دوسری منزل پرآگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، عمارت میں پھنسے 7 افراد کو سیڑھی کے ذریعے بحفاظت باہر نکال لیا گیا۔
مستونگ ، کسٹم کے گودام میں خوفناک آتشزدگی ، 35 افراد زخمی ، 100 گاڑیاں جل گئیں
فائر فائٹرز نے ایجوکیشن بورڈآفس کی عمارت میں لگی آگ پر قابو پالیا ،کولنگ کا عمل جاری ہے۔ملتان ایجوکیشن بورڈ کے ریسکیو آپریشن میں مجموعی طور پر 7 گاڑیوں نے حصہ لیا۔
