ڈونلڈ ٹرمپ اور چین کے صدر شی جن پنگ کے درمیان اہم ملاقات ہوئی جس میں عالمی صورتحال اور تجارتی امور سمیت مختلف معاملات پر تفصیلی بات چیت کی گئی۔
ملاقات کے بعد ژونگ نان ہائی کے باغات میں دونوں رہنماؤں نے چہل قدمی بھی کی، جہاں ٹرمپ نے باغات میں موجود گلاب کی خوبصورتی کی تعریف کی۔ انہوں نے کہا کہ یہاں کے گلاب نہایت خوبصورت ہیں۔
🚨 JUST IN: President Xi Jinping is PERSONALLY guiding President Trump on a tour of Zhongnanhai garden, teaching him about the history and sacredness of the land
It turns out, Xi is gifting 47 seeds of ROSES from this very garden 🇺🇸🇨🇳
Trump is LOVING IT! pic.twitter.com/XryLGguG6H
— Eric Daugherty (@EricLDaugh) May 15, 2026
اسی موقع پر چینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر کو گلاب کے بیج تحفے میں دینے کا وعدہ بھی کیا، جسے دونوں ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات کی علامت کے طور پر دیکھا جا رہا ہے۔
