عالمی مارکیٹ میں تیل مہنگا ہونے کی وجہ سے سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی ہو گئی ہے۔
عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافہ دیکھا گیا ہے، جبکہ سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
رپورٹس کے مطابق اسپاٹ گولڈ کی قیمت میں 0.6 فیصد کمی ہوئی جبکہ امریکی گولڈ فیوچر 0.8 فیصد سستا ہوا ہے۔
خام تیل کی قیمتوں میں بڑا اضافہ
ماہرین کے مطابق عالمی معاشی صورتحال اور سرمایہ کاروں کے رجحانات کے باعث قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ جاری ہے۔
