متحدہ عرب امارات نے اوپیک اور اوپیک پلس چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔
یو اے ای کے وزیر توانائی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ یو اے ای یکم مئی سے اوپیک اور اوپیک پلس چھوڑ رہا ہے،یو اے ای ایک طویل عرصے سے اوپیک اور اوپیک پلس کا رکن رہا ہے۔
ڈیزل قیمت کے فارمولے میں تبدیلی کسی دباؤ کا نتیجہ نہیں،وزیر پیٹرولیم
مستقبل میں دنیا کو مزید توانائی کی ضرورت ہوگی،ہمارے لیے اس پالیسی فیصلے پر غور کرنے کا یہ صحیح وقت ہے۔
فیصلہ خام مصنوعات، پیٹرو کیمیکلز اورگیس سے متعلق ضروریات پورا کرنے کے قابل بنائیگا۔
