مدینہ منورہ میں گرج چمک کے ساتھ موسلادھار بارش سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
مدینہ منورہ اور گرد و نواح میں اچانک کالے بادل چھا گئے جس کے بعد موسلادھار بارش سے ہر طرف جل تھل کر دیا۔
اس دوران مسجد نبویؐ میں گنبد خضری پر روح پرور اور ایمان افروز مناظر دیکھنے کو آئے، زائرین نے بارش برسنے پر اللہ تعالی کا شکر ادا کیا۔
سری لنکا میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ، اموات 618 ہو گئیں
بارش کے بعد مدینہ منورہ اورگرد و نواح میں سردی کی شدت بڑھ گئی۔

